برکس سربراہ اجلاس کے لیے ازبکستان کے نائب وزیر اعظم کچکاروف دہلی پہنچے
نئی دہلی، 12 ستمبر (ہ س)۔ ازبکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ جمشید کچکاروف 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتہ کو نئی دہلی پہنچے۔ وہ اجلاس میں برکس ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، عالمی ترقی اور باہمی شراکت داری سے متعلق مختلف امور پ
BRICS-SUMMIT-INDIA-UZBEKISTAN-DEPUY-PM


نئی دہلی، 12 ستمبر (ہ س)۔ ازبکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ جمشید کچکاروف 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے ہفتہ کو نئی دہلی پہنچے۔ وہ اجلاس میں برکس ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، عالمی ترقی اور باہمی شراکت داری سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

نئی دہلی پہنچنے پر جمشید کچکاروف کا بھارتی حکام نے استقبال کیا۔ان کا استقبال تھمپو میں واقع بھارتی سفارتخانے نائب سربراہ مشن انیکیت گووند مانڈوگنے نے ان کا استقبال کیا۔

بھارت اس سال دارالحکومت نئی دہلی میں 12 اور 13 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس دوران برکس کے اندرمضبوطی، اختراع،تعاون اور پائیدار ترقی پر زور دیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande