کولگام میں اخروٹ کے درخت سے گر کر ایک شخص کی موت
سرینگر 10 ستمبر (ہ س)۔ ضلع کولگام کے جیبل لامر علاقے میں اخروٹ اتارنے کے دوران ایک 46 سالہ شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ شخص گر کر شدید زخمی ہوا اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ بعد می
کولگام میں اخروٹ کے درخت سے گر کر ایک شخص کی موت


سرینگر 10 ستمبر (ہ س)۔ ضلع کولگام کے جیبل لامر علاقے میں اخروٹ اتارنے کے دوران ایک 46 سالہ شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ شخص گر کر شدید زخمی ہوا اور اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ متوفی کی شناخت مختار احمد نجار (46) ولد غلام نبی نجار ساکن جیبل لامر کے بطور ہوئی ہے۔ تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande