
نئی دہلی, 25 جولائی (ہ س)۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ کاکروج جنتا پارٹی (سی جے پی) کے زیر اہتمام کئی روز سے جاری طلبا کے احتجاج کے درمیان آج انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم نریندر مودی کو بھیج دیا۔
---------------
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد