تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے نتن گڈکری سے ملاقات کی اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا
نئی دہلی، 14 جولائی (ہ س)۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے منگل کو یہاں مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے مختلف ترقیاتی اور بنیادی ڈھانچے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گڈکری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم
مالاقات


نئی دہلی، 14 جولائی (ہ س)۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے منگل کو یہاں مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے مختلف ترقیاتی اور بنیادی ڈھانچے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گڈکری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میٹنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے آج دہلی میں ان سے ایک غیر رسمی ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران تلنگانہ میں جاری مختلف سڑکوں اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ کئی مجوزہ سڑکوں کے پراجکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande