وزیر اعظم نے ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف خواتین کی چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی
نئی دہلی، 7 جون (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف خواتین کی چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم مودی نے
ٹیم


نئی دہلی، 7 جون (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف خواتین کی چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، ہندوستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف خواتین کی چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس سے مستقبل میں مزید نوجوانوں کو فٹ بال کو اپنانے کی ترغیب ملے گی۔ ٹیم کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande