مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ فڑنویس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
نئی دہلی، 28 مئی (ہ س)۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس میٹنگ کی اطلاع دی۔ میٹنگ کے دوران ریاست سے متعلق ترقیاتی
ملاقات


نئی دہلی، 28 مئی (ہ س)۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس میٹنگ کی اطلاع دی۔

میٹنگ کے دوران ریاست سے متعلق ترقیاتی پراجیکٹس اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مہاراشٹر حکومت کی ترجیحات اور مرکزی حکومت کے تعاون سے جاری منصوبوں کی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande