وزیر اعظم مودی نے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی
نئی دہلی، 28 مئی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عید الاضحی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔ عید الاضحی جسے بقرعید بھی کہا جاتا ہے آج ملک کے بیشتر حصوں میں منائی جارہی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، عید الاضحی مبارک ہو۔ یہ موقع پر ہمارے
وزیر اعظم مودی نے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی


نئی دہلی، 28 مئی (ہ س)۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عید الاضحی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔ عید الاضحی جسے بقرعید بھی کہا جاتا ہے آج ملک کے بیشتر حصوں میں منائی جارہی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، عید الاضحی مبارک ہو۔ یہ موقع پر ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور خوشی کے جذبے کو مزید گہرا کرے۔ ہر ایک کی کامیابی اور اچھی صحت کے لیے دعا۔

ہندوستھان سماچا ر

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande