عبداللہ قریشی مظفر نگر سماج وادی اقلیتی سبھا کے ضلع صدر مقرر
لکھنؤ، 27 مئی (ہ س)۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے چیف ترجمان راجندر چودھری نے بدھ کو کہا کہ عبداللہ قریشی کو مظفر نگر سماج وادی اقلیتی سبھا کا ضلع صدر نامزد کیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری سماج وادی اقلیتی سبھا کے ریاستی صدر محمد شکیل ندوی نے پارٹی ک
ABDULLA-KURESHI-NEW-JILADHYAKS


لکھنؤ، 27 مئی (ہ س)۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے چیف ترجمان راجندر چودھری نے بدھ کو کہا کہ عبداللہ قریشی کو مظفر نگر سماج وادی اقلیتی سبھا کا ضلع صدر نامزد کیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری سماج وادی اقلیتی سبھا کے ریاستی صدر محمد شکیل ندوی نے پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اجازت اور ریاستی صدر شیام لال پال کی سفارش سے سونپی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ نئی ذمہ داری کے ساتھ عبداللہ قریشی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تنظیم کو مضبوط کریں اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں جیت کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande