تلنگانہ میں سرسوتی انتیہ پشکرم کاشاندار آغاز
تلنگانہ میں سرسوتی انتیہ پشکرم کاشاندار آغازحیدرآباد، 21 مئی (ہ س)۔ تلنگانہ کے جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے کالیشورم میں جمعرات کو 12 روزہ سرسوتی انتیہ پشکرم کا آغاز مذہبی جوش و خروش اور شاندار انداز میں ہوا۔اس موقع پر آج صبح 05:43 بجے کانچی کامکوٹی پ
تلنگانہ میں سرسوتی انتیہ پشکرم کاشاندار آغاز


تلنگانہ میں سرسوتی انتیہ پشکرم کاشاندار آغازحیدرآباد، 21 مئی (ہ س)۔ تلنگانہ کے جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے کالیشورم میں جمعرات کو 12 روزہ سرسوتی انتیہ پشکرم کا آغاز مذہبی جوش و خروش اور شاندار انداز میں ہوا۔اس موقع پر آج صبح 05:43 بجے کانچی کامکوٹی پیٹھم کے پیٹھادھیشور سری شنکر وجیندر سرسوتی سوامی جی کی قیادت میں پہلا رسمی اسنان کیاگیا۔ریاست کے وزیر صنعت دودیلا سریدھربابو، وزیرانڈومنٹ کونڈا سریکھا، انڈومنٹ کمشنر ہنومنت راؤ، ضلع کلکٹر راہل شرما،مذہبی مشیر گووندا ہری اورکئی دیگر معززین نے مقدس رسم میں شرکت کی۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande