کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سوگوار، رنج و غم کا اظہار کیا
پٹنہ، 20 مئی(ہ س)۔ کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے سابق نائیک پرمانند سنگھ کھگڑیا ضلع کے گاندھی نگر پسراہا کے رہنے والے تھے۔ طویل علالت کے بعد
کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سوگوار، رنج و غم کا اظہار کیا


پٹنہ، 20 مئی(ہ س)۔ کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے سابق نائیک پرمانند سنگھ کھگڑیا ضلع کے گاندھی نگر پسراہا کے رہنے والے تھے۔ طویل علالت کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کمانڈ اسپتال میں انہوں نے آخری سانس لی۔

وزیر اعلیٰ نے بہادر جوان کے اہل خانہ کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande