دو سینئر افسران کو جموں و کشمیر میں کمشنر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا
جموں, 02 مئی (ہ س)جموں و کشمیر میں انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے دو سینئر افسران کو کمشنر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔سرکاری حکم نامے کے مطابق، مہیش چند بھاردواج کو کمشنر آڈٹ، جموں (جی ایس ٹی و سنٹرل ایکسائز) مقرر کیا گیا ہے، جبکہ سمایا مرلی
دو سینئر افسران کو جموں و کشمیر میں کمشنر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا


جموں, 02 مئی (ہ س)جموں و کشمیر میں انڈین ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے دو سینئر افسران کو کمشنر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔سرکاری حکم نامے کے مطابق، مہیش چند بھاردواج کو کمشنر آڈٹ، جموں (جی ایس ٹی و سنٹرل ایکسائز) مقرر کیا گیا ہے، جبکہ سمایا مرلی کو کمشنر (اپیلز)، جموں (جی ایس ٹی و سنٹرل ایکسائز) کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔حکام نے بتایا کہ یہ تقرریاں انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کی گئی ہیں اور دونوں افسران فوری طور پر اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande