لداخ انتظامیہ نے شبیر حسین کو اے ڈی سی کرگل کے طور پر تعینات کیا
لداخ انتظامیہ نے شبیر حسین کو اے ڈی سی کرگل کے طور پر تعینات کیا جموں، 14 مئی (ہ س)۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ نے جے کے اے ایس افسر شبیر حسین کو اگلے احکامات تک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) کرگل اور نوڈل آفیسر ڈی آئی ایل آر ایم پ
لداخ انتظامیہ نے شبیر حسین کو اے ڈی سی کرگل کے طور پر تعینات کیا


لداخ انتظامیہ نے شبیر حسین کو اے ڈی سی کرگل کے طور پر تعینات کیا

جموں، 14 مئی (ہ س)۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ نے جے کے اے ایس افسر شبیر حسین کو اگلے احکامات تک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) کرگل اور نوڈل آفیسر ڈی آئی ایل آر ایم پی کے طور پر تعینات کیا ہے۔

سرکاری حکم نامے کے مطابق شبیر حسین کو کرگل ہیڈکوارٹر میں جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات کے اضافی چارج سے بھی فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ محمد تقی کی جوائنٹ ڈائریکٹر اطلاعات، ہیڈکوارٹر کرگل کے عہدے پر تبادلہ و تعیناتی کے بعد لیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ نئی تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / محمد اصغر


 rajesh pande