ہفتہ روزہ الامان اخبار دہلی سے شائع ہونے والا مظفر نگر میں اجرائ
نئی دہلی،12مئی (ہ س)۔مشن اجملی ٹیم ضلع مظفر نگر کے ایم آر ڈی میموریل اسکول میں اول درجہ سے جماعت 8تک کے اول مقام حاصل کرنے والے طلباءوطالبات کو انعامات سے نوازا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی چودھری محمد تنسیر ماسٹر محمد نوشاد محترمہ مسکان اس خاص موقع
ہفتہ روزہ الامان اخبار دہلی سے شائع ہونے والا مظفر نگر میں اجرائ


نئی دہلی،12مئی (ہ س)۔مشن اجملی ٹیم ضلع مظفر نگر کے ایم آر ڈی میموریل اسکول میں اول درجہ سے جماعت 8تک کے اول مقام حاصل کرنے والے طلباءوطالبات کو انعامات سے نوازا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی چودھری محمد تنسیر ماسٹر محمد نوشاد محترمہ مسکان اس خاص موقع پر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے محمد فرحان چودھری بن حکیم عطاءالرحمن اجملی ایم ڈی اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی کے فرزند کو گولڈ میڈل اور سند سے نوازا گیا حکیم محمد عفان اجملی نگراں مکتب انتخاب العلوم گوتم پوری دہلی خوشنود ادریسی وغیرہ موجود رہے خاص طور پر وسیم صدیقی ایڈیٹر الامان اخبار دہلی کے اخبار کا اجرا عمل میں آیا تمام مہمانوں و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا تحسین علی اساروی نے خوشی کا اظہار اور مبارکباد پیش کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Md Owais Owais


 rajesh pande