وزیراعظم نے بابو جگجیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، 05 اپریل (ہ س)۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو سابق نائب وزیراعظم بابو جگجیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم مودی نے ایکس پر لکھا، ”سابق نائب وزیراعظم بابو جگجیون رام کو ان کے یومِ پیدائش پر شت شت نمن! انہوں
وزیر اعظم نریندر مودی (فائل فوٹو)


نئی دہلی، 05 اپریل (ہ س)۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو سابق نائب وزیراعظم بابو جگجیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم مودی نے ایکس پر لکھا، ”سابق نائب وزیراعظم بابو جگجیون رام کو ان کے یومِ پیدائش پر شت شت نمن! انہوں نے فلاح و بہبود اور سماجی انصاف کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ملک کے لیے ان کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔“

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / انظر حسن


 rajesh pande