سرینگر کے داچھیگام جنگلاتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی
سرینگر، 11 جنوری (ہ س)۔حکام نے بتایا کہ سرینگر کے داچھیگام جنگلاتی علاقے میں 10 اور 11 جنوری کی درمیانی رات کو آگ لگ گئی ۔حکام نے بتایا کہ فائر بریگیڈ اور محکمہ جنگلات کے اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں
سرینگر کے داچھیگام جنگلاتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی


سرینگر، 11 جنوری (ہ س)۔حکام نے بتایا کہ سرینگر کے داچھیگام جنگلاتی علاقے میں 10 اور 11 جنوری کی درمیانی رات کو آگ لگ گئی ۔حکام نے بتایا کہ فائر بریگیڈ اور محکمہ جنگلات کے اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے اور مزید معلومات کا انتظار ہے۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande