اے ایم یو میں پہلی، چھٹی اور نویں جماعت میں داخلے کے لئے درخواست فارم جاری
علی گڑھ، 10 جنوری (ہ س)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے تعلیمی سیشن 2026–27 کے لیے پہلی، چھٹی اور نویں جماعت میں داخلے کے لئے درخواست فارم جاری کردئے ہیں۔ گائیڈ ٹو ایڈمیشن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.amucontrollerexams.com پر دستیاب ہے۔ غیر ملکی شہریوں ا
اے ایم یو


علی گڑھ، 10 جنوری (ہ س)۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے تعلیمی سیشن 2026–27 کے لیے پہلی، چھٹی اور نویں جماعت میں داخلے کے لئے درخواست فارم جاری کردئے ہیں۔ گائیڈ ٹو ایڈمیشن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.amucontrollerexams.com پر دستیاب ہے۔ غیر ملکی شہریوں اور غیرمقیم ہندوستانیوں (این آر آئی) کے بچوں کے لیے سپلیمنٹ بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ خواہشمند امیدوار اہلیت، درخواست کے طریقہ کار اور داخلے سے متعلق دیگرمعلومات کے لیے مذکورہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

---------------

ہندوستان سماچار / سید کامران علی گڑھ


 rajesh pande