پن پن کے سابق بلاک جے ڈی یو صدرآنجہانی مہندرسنگھ کے شرادھ میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے
پٹنہ، 16 دسمبر(ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پن پن کے سابق بلاک جے ڈی یو صدر آنجہانی مہندر سنگھ کے شرادھ میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے ۔آنجہانی مہندر سنگھ کے پن پن کے رسیل چک گائوں واقع رہائش جاکر وزیر اعلیٰ نے ان کی تصویر پر گلپوشی کر کے انہیں خراج عقید
پن پن کے سابق بلاک جے ڈی یو صدرآنجہانی مہندرسنگھ کے شرادھ میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے


پٹنہ، 16 دسمبر(ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پن پن کے سابق بلاک جے ڈی یو صدر آنجہانی مہندر سنگھ کے شرادھ میں وزیر اعلیٰ شامل ہوئے ۔آنجہانی مہندر سنگھ کے پن پن کے رسیل چک گائوں واقع رہائش جاکر وزیر اعلیٰ نے ان کی تصویر پر گلپوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ نے ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی ۔اس موقع پر رکن اسمبلی شیام رجک ، رکن قانون ساز کونسل نیرج کمار ، رکن قانون ساز کونسل سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی ، ریاستی شہری کونسل کے جنرل سکریٹری اروند کمار سمیت دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات موجود تھیں۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande