
پٹنہ، 16 دسمبر(ہ س)۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج1انے مارگ واقع ’سنکلپ‘ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کا چیک وزیر اعلیٰ راحت فنڈ کے انچارج آفیسر ساتھ وزیر اعلیٰ کے سکریٹری انوپم کمار کو سونپا ۔وزیر اعلیٰ نے ریاست کے لوگوں سماج کے مضبوط اور قابل لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ راحت فنڈمیں زیادہ سے زیادہ رقم عطیہ دیں تاکہ آفات کی حالت میں متاثرلوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جاسکے۔ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan