وزیر اعلیٰ نےسنجے سراوگی کو بی جے پی کا ریاستی صدر مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی
پٹنہ، 15 دسمبر، (ہ س)۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سنجے سراوگی کو بی جے پی کا ریاستی صدر مقرر کیے جانے پر مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سنجے سراوگی ہمارے ساتھ کابینہ میں معاون کی شکل میں بھی کام کر چکے ہیں ۔ وہ پانچویں م
وزیر اعلیٰ نےسنجے سراوگی کو بی جے پی کا ریاستی صدر مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی


پٹنہ، 15 دسمبر، (ہ س)۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے سنجے سراوگی کو بی جے پی کا ریاستی صدر مقرر کیے جانے پر مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سنجے سراوگی ہمارے ساتھ کابینہ میں معاون کی شکل میں بھی کام کر چکے ہیں ۔ وہ پانچویں مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔ان کی اس نئی ذمہ داری کے لیے مبارکبادہے۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande