شادی پورہ آتشزدگی حادثہ میں دو افراد شدید جھلسے ، اسپتال میں داخل
سرینگر، 10 دسمبر (ہ س)۔ شادی پورہ میں دو افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شادی پورہ، سمبل میں مبینہ طور پر آگ سے متعلق ایک واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت یوپی کے رہائشی حال سمبل رہنے وا
شادی پورہ آتشزدگی حادثہ میں دو افراد شدید جھلسے ، اسپتال میں داخل


سرینگر، 10 دسمبر (ہ س)۔ شادی پورہ میں دو افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شادی پورہ، سمبل میں مبینہ طور پر آگ سے متعلق ایک واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ زخمیوں کی شناخت یوپی کے رہائشی حال سمبل رہنے والوں کے طور پر کی گئی ہے جو اس وقت سمبل میں مقیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں زیر علاج ہیں، اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande