ممبر اسمبلی باندی پورہ اور کانگریس لیڈر نظام الدین بھٹ نے پریس سے خطاب کیا
سرینگر 22 نومبر( ہ س)۔ کانگریس لیڈر نظام الدین بھٹ نے بانڈی پورہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے۔ انہوں نے نوگام حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے عوام میں تشویش پیدا
ممبر اسمبلی باندی پورہ اور کانگریس لیڈر نظام الدین بھٹ نے پریس سے خطاب کیا


سرینگر 22 نومبر( ہ س)۔ کانگریس لیڈر نظام الدین بھٹ نے بانڈی پورہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے۔ انہوں نے نوگام حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے عوام میں تشویش پیدا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سے باہر پڑھنے والے طلباء کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہئے اور حکام سے ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کی درخواست کی۔ انہوں نے صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی اور انتظامیہ سے کہا کہ وہ پیشرفت پر گہری نظر رکھے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande