
نئی دہلی، 22 نومبر (ہ س)۔
دہلی حکومت نے 25 نومبر 2025 کو سری گرو تیغ بہادر صاحب کی 350ویں یوم شہادت کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرو صاحب کے جرات، ہمدردی اور مذہبی آزادی کے پیغامات ہمیں ہمیشہ متاثر کرتے رہیں گے۔
وزیر اعلی نے ہفتہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ایک پوسٹ میں یہ معلومات شیئر کیں۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / عطاءاللہ