دہلی کی چار ضلعی عدالتوں کو بم کی دھمکی
نئی دہلی، 18 نومبر (ہ س)۔ بم کی دھمکی ملنے کے بعد دہلی کی چار ضلعی عدالتوں کے عدالتی احاطے کو آج خالی کرا لیا گیا۔ پٹیالہ ہاو¿س کورٹ، ساکیت کورٹ، روہنی کورٹ اور دوارکا کورٹ میں بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ بم کی دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی۔ بم
دہلی کی چار ضلعی عدالتوں کو بم کی دھمکی


نئی دہلی، 18 نومبر (ہ س)۔ بم کی دھمکی ملنے کے بعد دہلی کی چار ضلعی عدالتوں کے عدالتی احاطے کو آج خالی کرا لیا گیا۔ پٹیالہ ہاو¿س کورٹ، ساکیت کورٹ، روہنی کورٹ اور دوارکا کورٹ میں بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ بم کی دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی۔ بم کی دھمکی ملنے کے بعد ان عدالتوں میں کام عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ سی آر پی ایف اور بم ڈسپوزل اسکواڈ تحقیقات کر رہے ہیں۔ تحقیقات کے دوران اب تک کسی عدالت میں بم ملنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande