غزہ میں تشدد کا نیا واقعہ مایوس کر دینے والا ہے : قطری وزیر اعظم
دوحہ ،30اکتوبر (ہ س )۔ قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ایک اسرائیلی فوجی پر ہونے والے حملے میں ہلاکت اور اسرائیل کی طرف سے بدھ کے روز کی گئی بدترین بمباری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت ہی مایوس کرنے والا واقعہ ہے۔انہوں نے اس
غزہ میں تشدد کا نیا واقعہ مایوس کر دینے والا ہے : قطری وزیر اعظم


دوحہ ،30اکتوبر (ہ س )۔

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے ایک اسرائیلی فوجی پر ہونے والے حملے میں ہلاکت اور اسرائیل کی طرف سے بدھ کے روز کی گئی بدترین بمباری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت ہی مایوس کرنے والا واقعہ ہے۔انہوں نے اس امر کا اظہار نیو یارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وزیر اعظم قطر کا کہنا تھا حماس کو یہ واضح ہونا چاہیے کہ اسے غزہ کی حکومت سے دستبردار ہونا ہے۔ قطر کی کوشش ہے کہ وہ اس سلسلے میں حماس پر دباو¿ جاری رکھے۔ تاکہ حماس ہتھیاروں سے دستبرداری کی ضرورت کو محسوس کرے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande