نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکباد دی۔
وزیراعلیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر صدر کے قیمتی وقت اور رہنمائی پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے صدر کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی۔
---------------
ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی