نتیش کمار نے بہار اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
پٹنہ، 12 فروری(ہ س)۔ نتیش کمار نے بہار اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ حکومت کے حق میں 129 ووٹ
نتیش کمار نے بہار اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔


پٹنہ، 12 فروری(ہ س)۔

نتیش کمار نے بہار اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ حکومت کے حق میں 129 ووٹ ڈالے گئے۔ اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد


 rajesh pande