حزب اللہ کا حیفا میں اسرائیل کے فوجی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بیروت،30اکتوبر(ہ س)۔ حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں اسرائیلی فوجی مرکز پر ڈرون حملہ کیا جیسا کہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے فریقین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں ن
حزب اللہ


بیروت،30اکتوبر(ہ س)۔

حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں اسرائیلی فوجی مرکز پر ڈرون حملہ کیا جیسا کہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے فریقین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں نے صبح سات بج کر 45 منٹ پر حملہ آور ڈرونز کے سکواڈرن کے ساتھ جنوبی حیفا میں ایک مرکز پر فضائی حملہ کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande