نیپال کے دیلیکھ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک
کھٹمنڈو، 22 مارچ (ہ س)۔ نیپال کے مغربی ضلع دیلیکھ میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی مو
نیپال کے دیلیکھ میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک


کھٹمنڈو، 22 مارچ (ہ س)۔

نیپال کے مغربی ضلع دیلیکھ میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی موت ہو گئی۔

دیلیکھ کے انتظامی افسر گنیش پرساد کوئرالا نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گیس سلنڈر لے جانے والا منی ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا۔ حادثے میں منی ٹرک ڈرائیور کرشنا چودھری، مزدور لکشمی رام چودھری اور وشنو چودھری کی موت ہو گئی۔

ہندوستھان سماچار


 rajesh pande