راجیہ سبھا میں نائب چیئرپرسن کے پینل کی تشکیل نو
نئی دہلی، 4 دسمبر (ہ س)۔ نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کو راجیہ سبھا
راجیہ سبھا میں نائب چیئرپرسن کے پینل کی تشکیل نو


نئی دہلی، 4 دسمبر (ہ س)۔ نائب صدرجمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کو راجیہ سبھا میں نائب چیئرپرسن کے پینل کی تشکیل نو کی۔ اس پینل میں پھولو دیوی نیتام کے علاوہ ایس پھنگن کونیک، درشنا سنگھ، ڈاکٹر سونل مان سنگھ، ڈاکٹر سسمیت پاترا، وی وجئے سائی ریڈی، سکھیندو شیکھر رائے اور کارتیکیہ شرما کو شامل کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار


 rajesh pande