Custom Heading

دل کا دورہ پڑنے سے معمر خاتون کی موت ۔
جموں,14 مئی (ہ س)۔ گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح کی ہفتہ کو گرمائی دارالحکومت سرینگر میں د
دل کا دورہ پڑنے سے معمر خاتون کی موت ۔


جموں,14 مئی (ہ س)۔

گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح کی ہفتہ کو گرمائی دارالحکومت سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔موصول اطلاع کے مطابق سیاح کی شناخت سلمیٰ صدیقی کے طور ہوئی ہے، جو احمد آباد گجرات کے رہائشی صدیقی بھائی منصور کی اہلیہ ہے، جو ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھی، سینے میں درد کی شکایت کی اور اسے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔تاہم، ڈاکٹروں نے معمر خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد اسے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے مردہ قرار دے دیا۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ


 rajesh pande