मनोरंजन

Blog single photo

شاہ رخ خان’ٹیڈ ٹاکس -نئی بات‘ کی میزبان کریں گی

04/10/2019

شاہ رخ خان’ٹیڈ ٹاکس -نئی بات‘ کی میزبان کریں گی
سٹار پلس اور ہاٹ اسٹار پر نشر ہونے والے ٹاک شو’ٹیڈ ٹاکس -نئی بات ‘کی شاہ رخ خان میزبانی کریں گے۔ اس شو میں ان لوگوں سے بات کی جائے گی جنہوں نے اپنی ایجادسے سماج اور خود کو نئی سمت دی۔ اس سیریز میں کل 6 اقساط ہوں گےجس کی ہدایت کرش اینڈرسن نے کی ہے۔
اس موقع پر شاہ رخ خان نے شوٹنگ کے دوران ہوئے اپنے تجربات کو شیئر کیا۔ یہ شو ہندی، انگریزی، تامل وغیرہ کئی زبانوں میں نشر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہندی شو کو شوٹ کرنے کے بعدفوری انگریزی میں شوٹ کرنے کا تجربہ سنسنی خیز تھا۔ مخصوص مقررین، جنہیں اس شو میں شامل کیا گیاہے وہ صرف سماجی کارکن نہیں ہیں، بلکہ ایسے لوگ ہیں جواپنیمنفردخیال سے نہ صرف اپنا بلکہ بہت سارے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی لانے کا کام کیا ہے۔ ایک 13 سالہ لڑکے کی کہانی دکھائی جائےگی جس نے اپنی کم عمری میں ہی ایک ایسی مشین بنا دی ہے جس سے سیکنڈ میں پانی میں موجودلیڈکی مقدار ناپی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک ایسے شخص سے بات چیت ہوگی جو ملک بھر میں پھیلےکباڑی والوںکے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کلاس پلاسٹک رسائیکلنگکا کام کیا ہے۔
ہندوستھاں سماچار#اے صدیقی


 
Top