राष्ट्रीय

Blog single photo

بی جے پی صدر جے پی نڈا کے 60 ویں سالگرہ پر وزیر اعلیٰ نتیش نے دی مبارکباد

02/12/2020

بی جے پی صدر جے پی نڈا کے 60 ویں سالگرہ پر وزیر اعلیٰ نتیش نے دی مبارکباد
پٹنہ ،02 دسمبر (ہ س)۔ 
وزیراعلی نتیش کمار نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کی 60 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ ساتھ ہی انکے اچھی صحت اور لمبی عمر کی تمنا کی ہے۔
 ہندوستھان سماچار


 
Top