मनोरंजन

Blog single photo

فلم’چارلیز اینجلس‘ بھارت میں 15 نومبر کو ریلیز ہوگی

26/09/2019

فلم’چارلیز اینجلس‘ بھارت میں 15 نومبر کو ریلیز ہوگی
فلم’چارلیز اینجلس‘ بھارت میں 15 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم اور ٹریڈ اےنالسٹ ترن آدرش نے ٹوئٹر پر فلم’چارلیز اینجلس‘ کا ایک پوسٹرشیئر کیا۔ ترن نے ٹویٹ کیا- فلم’چارلیز اینجلس‘ کی ریلیز ڈیٹ فائنل ہو گئی ہے۔ بھارت میں یہ فلم 15 نومبر کو انگریزی اور ہندی میں ریلیز ہوگی۔ 
’چارلیز اینجلس‘ ہالی سوڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ہے۔ اس کا ٹریلر چند ماہ قبل ہی ریلیز ہوا تھا۔ اس فلم میںکرسٹن اسٹیورٹ، ناﺅمی اسکاٹ اورا یلا بلنسکا اہم کردار میں ہیں۔ فلم میں تینوں اداکارائیں ایک خفیہ مشن کو انجام دیتیدکھائی دیں گی۔فلم’چارلیز اینجلس‘ کی ہدایت کاری ایلزبتھ بینکس نے کی ہے۔ یہ فلم سال 2000میں آئی چارلیز اینجلس کی ری میک ہے۔ 
ہندوستھان سماچار


 
Top